0

آبنائے ہرمز بحران پر برطانیہ نے 35 ممالک کا اہم اجلاس طلب کرلیا

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پیدا ہونے والے عالمی توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے 35 ممالک کا اہم اجلاس طلب کرلیااس اہم بحری راستے کو دوبارہ کھولنا آسان نہیں ہوگا۔برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر آج ایک ورچوئل اجلاس کی میزبانی کریں گی اجلاس میں مختلف ممالک جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت بحال کرنے کے لیے سفارتی اور سیاسی اقدامات پر غور کریں  گے۔پوری دنیا بھی جمع ہوجائےتو آبنائےہرمزکو نہیں کھول سکتی۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضاعی نےخبردارکردیاکسی بھی جہاز کو آبنائےہرمز میں داخل ہوکر دوسری جانب نکلنےمیں7سے8گھنٹےلگتےہیں، اس لیےایران کا آبنائے ہرمزپرمکمل کنٹرول قائم رہےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں