0

اسرائیلی حملے میں ایرانی طالبات کی شہادت،جنگی جرم ،تحقیقات کرائی جائیں ،ہیومین رائٹس واچ

ہومن رائٹس واچ کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس غیر قانونی حملے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیئے اور الزامات میں جنگی جرائم بھی شامل ہونے چاہیئں۔۔ ان کاکہنا تھا کہ حملہ کرنے والوں کو پتہ ہونا چاہیئے تھا کہ یہ اسکول ہے اور  یہاں بچے اور اساتذہ ہوتےہیں۔واضح رہے  ایران پر  امریکی و اسرائیلی حملے کے پہلے دن 28 فروری کو جنوبی ایران کے اسکول پر  حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں وہاں موجود 168 بچیاں شہید ہو گئی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں