0

امریکا نے قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ،بھارت بھی نقش قدم پر

امریکا نے قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے،بھارت نےبھی  ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔تہران میں بھارتی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر جو بھارتی شہری اس وقت ایران میں موجود ہیں، وہ فوری طورپر دستیاب ذرائع ،یا کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ایران چھوڑ دیں۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے اندازے کے مطابق ایران میں عموماً تقریباً 10 ہزار بھارتی شہری موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں