0

ایرانی حملوں سے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانہ شدید نقصان پہنچا

ایرانی حملوں میں سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا، امریکی حکام کا اعتراف ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر 3 مارچ کو حملہ کیاگیاتھاوزیرخارجہ مارکو روبیو نے حملے سے نقصانات کے بارے میں جو بات کہی تھی وہ غلط تھی۔امریکی حکام ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے سے عمارت میں جو آگ لگی تھی اس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی عمارت میں محفوظ ترین حصے بھی نشانہ بنے اور جو آگ لگی وہ آدھے دن تک بجھائی نہ جاسکی تھی۔امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ ایران کا ایک ڈرون عمارت سے آکر ٹکرایا اور اس سے جو سوراخ پیدا ہوا اس میں ایک ہی منٹ بعد دوسرا ڈرون بھی آٹکرایا۔ ایران نے پرنس سلطان ائیربیس پر بھی حملہ کیا تھا جس میں ایواکس طیارہ اور ری فیولنگ طیارے بھی نشانہ بنائے گئے تھے۔ امریکا کا میزائل دفاعی نظام یہ دونوں حملے روکنے میں ناکام رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں