0

ایران جامع جنگ کے خاتمے کا خواہاں ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے کہا ہےکہ  ایران صرف جنگ بندی  نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔الجزیرہ  سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے  انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، سکیورٹی سے متعلق کچھ بات چیت پاکستان کے ذریعے جاری ہے۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  یہ پیغامات مذاکرات کے زمرے میں نہیں آتے، پیغامات میں دھمکیاں بھی شامل ہوتی ہیں۔ ایران نے امریکا سے مذاکرات کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں