ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط رکھ دی۔ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو ایران کے تین جہاز واپس بھیجے, ایران کا بھارت سے مطالبہ.. بھارت نے ایران کی جانب سے یہ مطالبہ کیے جانے کی تردید کی ہے۔ایران کے تیل سے بھرے تین جہاز بھارت نے جنگ شروع ہونے سے پہلے قبضے میں لے لیے تھے.. ایران نے اپنے تین بحری جہازوں کی واپسی کے ساتھ بھارت سے دواؤں اور طبی آلات کی فراہمی کا مطالبہ بھی کیا ہے. ،غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اس وقت 22 بھارتی بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے ہیں
