0

ایران پرحملےکےبادل منڈلانےلگے،امریکا اور برطانیہ نے خطےمیں فوجی طاقت جمع کرناشروع کردی ،

ایران پرحملےکےبادل منڈلانےلگے،امریکا اور برطانیہ نے خطےمیں فوجی طاقت جمع کرناشروع کردی ،برطانیہ نےقطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے،قطر میں لڑاکا طیارے دفاعی مقصدکے تحت بھیجے گئے ہیں، برطانوی وزارتِ دفاع کاکہناہے امریکانے کچھ روزپہلے جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطیٰ روانہ کیاتھا ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کاکہناہے اسرائیل ایران پر حملےکےلئےموقع کی تلاش میں ہے، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کردیا کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔۔ ، بدترین صورتحال کے لیے ہماری فوج مکمل طور پر تیارہے۔ایرانی حکام کے مطابق امریکی فوجی نقل و حرکت کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے، محدود یا سرجیکل حملہ بھی ہوا تو سخت ترین جواب دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں