0

ایران کے نئےسپریم لیڈرکا انتخاب کرلیا گیا ہے، سینئرعالم دین آیت اللہ احمدعلم الہدیٰ

ایران کے سینئرعالم دین آیت اللہ احمدعلم الہدیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کےنئےسپریم لیڈرکےانتخاب کرلیاگیا اور سپریم لیڈرکاباضابطہ اعلان مجلس خبرگان کےسیکرٹریٹ کی جانب سےکیاجائےگا۔اس سے قبل  سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی مجلس خبرگان رھبری کے ایک رکن میر باقری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب پر زیادہ تر ارکان متفق ہو چکے ہیں تاہم انتخاب کے عمل سے متعلق کچھ رکاوٹیں ابھی باقی ہیں جنہیں حل کرنا ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں