0

بیروت حملہ، اسرائیل نے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا

اسرائیل نے بیروت پر حملہ کرکے حزب اللہ رہنما کے بجائے ان کے مخالف اور اپنے حامی کو ہلاک کردیا اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بیروت میں عمارت کو نشانہ بنایا گیا تاہم خفیہ معلومات غلط ثابت ہوئیں۔غلط قتل پر اسرائیلی فوج نے حزب اللہ مخالف تنظیم لبنان فورس سے افسوس کا بھی اظہار کیاایران پرفضائی حملےکی لہرمکمل کرلی گئی، حملہ تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں انفراسٹرکچرکو نقصان پہنچانےکےلیے کیا گیا،اسرائیلی فوج ایرانی ہلال احمر نے تہران میں رہائشی علاقے میں حملے کی تصدیق کردی ،تہران میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ نے ایران کےخلاف جنگ جومذہبی رنگ دینا شروع کردیاصدرٹرمپ کےوزیردفاع پیٹ ہیگستھ بھی فوجیوں کو عیسیٰ کےنام پر جنگ لڑنے کی ترغیب دلاچکےہیں صحافی کےسوال کےجواب میں ٹرمپ کاکہناتھا، خدا اچھا ہے اور چاہتا ہےلوگوں کاخیال رکھا جائے، خدا کو یہ سب پسند نہیں جو ہورہا ہے اور مجھےبھی یہ سب پسندنہیں۔امریکی صدر نے کہا سب کہتے ہیں کہ میں اس سے لطف اندوز ہوتا ہوں لیکن میں ایسا نہیں کرتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں