تیل کی قیمتیں آسمان کارخ کرنے کیلئے تیار,دنیا بھر میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک نے یومیہ تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کر دی سعودی عرب نے یومیہ تیل پیداوار میں 20 سے 25 لاکھ بیرل جبکہ متحدہ عرب امارات نے 5 سے 8 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار کم کر دی کویت نے تقریباً 5 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار میں کمی کر دی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کےمطابقعراق نے تقریباً 29 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار کم کر دی ہے۔
