0

روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے علی لاریجانی کی شہادت کو قتل قراردےدیا،تعزیتی پیغام میں اظہارافسوس

روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے علی لاریجانی کی شہادت کو قتل قراردےدیا،تعزیتی پیغام میں اظہارافسوس کرتےہوئےکہا کہ علی لاریجانی اور میری کئی بار ملاقاتیں ہوئیں، وہ ہمارے ملک کے ایک حقیقی اور وفادار دوست تھے،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئےسپریم لیڈر مجتبیٰ ای خامنہ کے نام ایک خصوصی تعزیتی پیغام،علی لاریجانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کہاعلی لاریجانی کے قتل نے انسانی اخلاقیات اوربین الاقوامی قانون کے تمام اصول روند ڈالے، ہم خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتےہیں۔روسی صدرکامزیدکہناتھا،،پاک-روسی اور ایرانی اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے میں علی لاریجانی کا تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں