0

سلامتی کونسل میں تصدیق، جنگ بندی اتفاق میں لبنان شامل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کے نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے اتفاق رائے میں لبنان بھی شامل ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اتفاق میں  لبنان میں دشمنی کے خاتمے کا نکتہ بھی شامل ہے ، انہوں نے  مزید کہا نہیں جانتا کہ لبنان میں بھی پرتشدد کارروائیوں کا خاتمہ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ اس بارے میں کنفیوژن کیوں ہے؟ یہ بات واضح طور پر جنگ بندی اتفاق رائے کا حصہ تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں