0

سپریم لیڈرخامنہ ای کےجانشین کا انتخاب کرنےوالے اراکین کی نشست پراسرائیل کافضائی حملہ

سپریم لیڈرخامنہ ای کےجانشین کا انتخاب کرنےوالے اراکین کی نشست پراسرائیل کافضائی حملہ ،اسرائیل نے کونسل کے 88 ارکان کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اگلے ایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے بیلٹ لے رہے تھے۔تمام اراکین وہاں موجود نہیں تھے،  حملہ ووٹوں کی گنتی کے دوران ہوا۔ایرانی سرکاری ٹی وی کےمطابق اسرائیلی بمباری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،عمارتوں کوپہلے ہی خالی کرالیاگیاتھا.ایران کے سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی کا کہنا ہے کہ عمارتوں کو پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا، اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں