عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں ریلیز کیے گئے اس ترانے کی تھیم ’کھیلیں گے بیٹ پہ‘ ہے، جس میں صابری سسٹرز اور دانیا کنول نے بھی اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے
