0

عالمی رینکنگ میں افغان پاسپورٹ دنیا بھر میں کمزور ترین قرار

عالمی رینکنگ میں افغان پاسپورٹ دنیا بھر میں کمزور ترین قرار ،ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں افغان پاسپورٹ101 کی پست ترین درجہ بندی پر آگیا افغانستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ کے حامل افراد صرف 25 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔عرب میڈیاکےمطابق افغان طالبان کی انتہا پسندانہ پالیسیاں افغان شہریوں کی سلامتی سمیت خطے کے لیے بھی خطرات کا باعث بن رہی ہیں۔افغان پاسپورٹ کی کمزور درجہ بندی کا گہرا تعلق بدترین  سفارتی تعلقات، بدانتظامی اور سیکیورٹی خطرات سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں