0

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے ہرایا

پی ایس ایل 11 کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 186 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 13 اووورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بناسکی۔شان مسعود کی 44 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، صاحبزادہ فرحان 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اسٹیو اسمتھ 9 رنز بنا کر شاہین آفریدی کا نشانہ بنے، ایشٹن ٹرنر کے 52 رنز بھی کام نہ آسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں