0

لیونل میسی میچ کے دوران آبدیدہ ہوگئے

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی زیمبیا کے خلاف میچ کے دوران رو پڑے۔گزشتہ روز ارجنٹینا میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم نے زیمبیا کو 0-5 سے شکست دی اور ہمیشہ کی طرح لیونل میسی میڈیا کی توجہ کا خصوصی مرکز بنے لیکن اس بار وجہ ان کی شاندار پرفارمنس نہیں بلکہ جذبات تھے۔ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر میچ کے دوران اپنے جذبات پر قابو کرنے کی کوشش کرنے کے باوجود بھی رو پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں