پاکستان کی ہاں یاناں میں فیصلےہوں گے،اللہ والوں کی پیشگوئیاں پوری ہونےلگیں پاکستان نے امریکا ایران جنگ بندکرادی ،دنیا پاکستانی قیادت کی سفارتکاری کی معترف ہوگئی عالمی میڈیا کی جانب سے پاکستان کی بہترین حکمت عملی اور کامیاب سفارتکاری کو خراج تحسین پیش پاکستان نے حالیہ جنگ کے خاتمہ کے لیے بہترین کردار ادا کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے روک دیے۔ خلیجی میڈیا پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ایک طاقتور ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔برطانوی میڈٰیا ٹرمپ نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے بات چیت کے بعد لڑائی روک رہے ہیں۔برطانوی ٹی وی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کے لیے کئی ہفتوں کی کاوشوں کے بعد کامیاب ہوگیا ہے
