0

پاکستان کا خطے کی معیشت اور افغانستان کےحوالےسے بڑا فیصلہ

پاکستان کا خطے کی معیشت اور افغانستان کےحوالےسے بڑا فیصلہ ،پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ دفترخارجہ کےمطابق  پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب ہیں، چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔علاقائی تعاون کے فریم ورک بھارت کی وجہ سے چل نہیں رہے ہیں، ، اس وجہ سے ہم علاقائی ممالک کے ساتھ روابط قائم کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق چین کے افغانستان میں دہشتگردی کے حوالے سے خدشات ہیں، پاکستان کے بھی افغانستان کے حوالے سے خدشات ہیں، چینی شہریوں کو افغانستان میں خطرات لاحق ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کا افغانستان پر موقف یکساں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں