پاکستان کی کامیاب ثالثی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی سطح پر عزت افزائی ، بھارتی تجزیہ کاروں نے وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا آج سفارتکاری کے میدان میں پاکستان کا نام ہے اور بھارت اور نریندری مودی کا نام و نشان تک نہیں ہے بھارتی میڈٰیا بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی نریندر مودی کو نہیں بخشا، شدید تنقید کا نشانہ بنایا امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار نےمودی کی انتہائی شخصی سفارت کاری کو شدید دھچکا پہنچایا ہے ،بھارتی اپوزیشن جنگ بندی میں پاکستان کی شمولیت بھارت کی اس دیرینہ پالیسی کو کمزور کرتی ہے جس کے تحت اسلام آباد کو دہشت گردی کے معاملے پر عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔کانگرس سیکرٹری اطلاعات
