0

پچھلے سال جون میں ایئر انڈیا کی پرواز 171کے حادثے کی تحقیقات میں تہلکہ خیزانکشاف

پچھلے سال جون میں ایئر انڈیا کی پرواز 171کے حادثے کی تحقیقات میں تہلکہ خیزانکشاف، احمد آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے فوراً بعد کریش ہونے والی بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے نہیں بلکہ طیارے کو جان بوجھ کر حادثے کا شکار کیا گیا۔تحقیق کےمطابق جہازکے پائلٹ نے جان بوجھ کر فیول سوئچ بندکیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تکنیکی جانچ اور بلیک باکس ڈیٹا سے یہ بات ثابت ہوئی کہ دونوں انجن حادثے کے وقت بند تھے اور کوئی تکنیکی خرابی واقع نہیں ہوئی۔ابتدائی تحقیقات میں یہ بھی ذکر کیا گیا کہ کیپٹن سبھروال ایک ماہ قبل ڈپریشن کا شکار تھے۔یہ تحقیقات بھارتی سول ایوی ایشن وزارت اور AAIB کے ذریعے جاری کی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں