پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا اعلان ،،کہاگزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں،ہمارا دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایرانی صدربولے، عبوری لیڈر شپ کونسل نے پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنےکی منظوری دے دی ہےپڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے، جب تک ان ممالک کی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائےایران، امریکا اسرائیل کےسامنے سرینڈرنہیں کرےگا، دشمن کو ایرانی عوام کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش کو قبر میں لےجاناپڑےگا۔ مسعود پزشکیان کا دبنگ اعلان ،ایران پر امریکی اور اسرائیل حملے کے بعد ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے باعث بیشتر شہری بھی زخمی ہوئے۔
