اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ نے جنگ بندی کو سیاسی تباہی قرار دے دیا۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ نے کہا کہ تاریخ میں ایسی سیاسی تباہی کبھی نہیں آئی۔اسرائیل اس وقت بھی میز پر نہیں تھا جب ہماری قومی سلامتی سے متعلق فیصلے کیے گئے، نیتن یاہو سیاسی طور پر اور حکمت عملی کے لحاظ سے ناکام رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ یائر لاپڈ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو اپنے طے کردہ اہداف میں سے ایک بھی ہدف حاصل نہ کر سکے، نیتن یاہو کے پہنچائے گئے نقصان کو ٹھیک کرنے میں برسوں لگیں گے۔امریکا اور ایران میں جنگ بندی کرانے پر پاکستان کا شکریہ اداکرتےہیں، صدر یورپی کمیشن سعودی عرب کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم
