0

15 سالہ کرکٹر نے بمراہ کو پہلے اوور میں دو چھکے لگا دیے

بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو 15 سالہ کرکٹر نے پہلے ہی اوور میں دو چھکے لگا کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 سالہ کرکٹر ویبھو سوریاونشی کا تعلق بہار سے ہے، 7 اپریل 2026 کی شام ممکنہ طور پر ویبھو کی زندگی کا سب سے یادگار دن ہو گا۔ جہاں دنیا کے ٹاپ بلے باز جسپریت بمراہ کی بولنگ سے خوفزدہ ہیں وہیں اس نوجوان نے اپنے جارحانہ انداز سے بمراہ کو دو چھکے لگا کر ہر کسی کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں