امریکا نے قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ،بھارت بھی نقش قدم پر
پہلے مگ 29اوراب تیجس۔۔۔بھارتی طیاروں کا دوران پروازگرنے۔۔پھسلنے اور تباہ ہونے کاسلسلہ جاری ۔۔
کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ، تین اہلکار شہید
بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متلعق حکومت کے پاس نہ کوئی ڈھیل ہے نہ ڈیل، رانا ثنااللہ ، اپوزیشن کومذاکرات کی بھی دعوت
کویت نے اپنے شہریوں پر لازمی فوجی بھرتی کا قانون نافذ کر دیا۔
سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف
سپریم کورٹ نے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیر اعظم سے جواب طلب
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
صائم ایوب پاکستان کاشاندارنیا ٹیلنٹ ہے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ
نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں میں خون کی ہولی ،مسلح افراد نے حملہ کر کے 50 افراد کو موت کی نیند سلادیا
