امریکی سفارتخانے کی تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس 20 مارچ تک منسوخ
کبھی مذاکرات تو کبھی جنگ بندی کی بات ۔۔۔اب صدرٹرمپ نے ایران کےہتھیارڈالنے کا دعویٰ کردیا
ایران کو نیست و نابود کرنے کے چکر میں امریکا اپنا ہی کباڑہ کر بیٹھا،،،دو ہفتوں کی جنگ میں کئی سال کا اسلحہ پھونک ڈالا، اسلحہ کےذخائرتشویشناک حدتک کم ہوگئے
ایران کی فوجی صلاحیت شدید متاثرہوچکی ہے، دنیا جو مرضی کہے اپنا فوجی مشن جاری رکھیں گے، امریکی وزیر دفاع کی پینٹاگون میں پریس بریفنگ
جواب دو،ایرانی سکول پرحملہ کیوں کیا؟امریکی سینیٹ میں ڈیمو کریٹس ارکان کا وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو خط،، ڈیمو کریٹس کی جانب سے لکھے گئے خط میں سوال کیا گیا ہےکہ پرانے اور غلط تجزیوں کی بنیاد پر اسکول کو ہدف بنادیا گیا ؟ ڈیموکریٹک سینیٹر نےخط میں لکھا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ درحقیقت ہوا کیا ہے ؟ ہمیں وہ حقائق مہیا کیے جائيں جن کی بنیاد پر اسکول کو نشانہ بنایا گیا ۔ایران کے شہر میناب میں ٹوماہاک میزائل گرنے سے 110 بچوں سمیت 168 افراد شہید ہوئے تھے۔پہلے ٹرمپ نے اس کا ملبہ ایران پر ڈالا لیکن بعد میں کہاکہ وہ اس بارے میں زيادہ نہیں جانتے۔دوسری جانب امریکی اخبار نے ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا۔امریکی اخبار کے مطابق میناب میں اسکول پر حملہ امریکی فوج کی جانب سے ہدف کے تعین کی غلطی تھی۔ امریکی فوجی تحقیقات کے مطابق میزائل کے حملےکے لیے پرانے ڈیٹا کا استعمال اس غلطی کا باعث بنا۔
اپنے شہداکےخون کابدلہ لیں گے،ایران نومنتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نےقوم کےنام اپنےپہلےپیغام میں اعلان کردیا
ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادی ،، عمارتیں تباہ ،، ہرطرف خوف وہراس ،،اسرائیلی شہری موت کےڈرسے بنکرزمیں راتیں گزارنے پرمجبور،
نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کا پہلا آڈیو بیان ، وہ بھی اینکرنے پڑھ کرسنایا،،دنیابھرمیں ایرانی لیڈرکی صحت اور زندگی کےحوالے سے قیا س آرائیاں
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خوجستہ باقرزادہ زندہ ہیں۔ایرانی خبرایجنسی
امریکا نے نئے سپریم لیڈرمجتبیٰ حسینی خامنہ ای کوبھی نشانے پررکھ لیا،،صدرٹرمپ نے کارروائی کی دھمکی دے ڈال
