برطانوی وزیراعظم سرکئرسٹارمرکاکہناہے ، جنگ پھیلی تو وہ اس کا حصہ نہیں بنیں گے،اپنے لوگوں کی حفاظت ترجیح ہے
تم کس کےساتھ کھڑےہو؟ کیا بعض اسلامی حکومتوں کا موقف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد سے متصادم نہیں ہے؟علی لاریجانی کا اسلامی ممالک کےنام کھلاخط
صدر ٹرمپ کو اب جنگ جاری رکھنے یا اسے ترک کرنے کے فیصلوں میں سے کوئی ایک فیصلہ کرنا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
جن ملکوں کا تیل آبنائے ہرمز سے جاتا ہے انہیں کہتے ہیں آبنائے ہرمزکھلوانےکیلئے وہ آگئے آئیں ، امریکی صدرٹرمپ کے نیٹوممالک سے گلے شکوے
ایران میں رجیم چینج کا خواب چکنا چور ہونے پر اسرائیل و امریکا ایران میں شہری اہداف کو نشانہ بنانے لگے،عالمی قوانین روندڈالے
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے،ایران کا دعویٰ
امریکا نے کم فاصلے پر مار کرنے والے راکٹوں سے ہمارے پڑوسیوں کی سر زمین سے حملے کیے،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
امریکی سفارتخانے کی تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس 20 مارچ تک منسوخ
کبھی مذاکرات تو کبھی جنگ بندی کی بات ۔۔۔اب صدرٹرمپ نے ایران کےہتھیارڈالنے کا دعویٰ کردیا
ایران کو نیست و نابود کرنے کے چکر میں امریکا اپنا ہی کباڑہ کر بیٹھا،،،دو ہفتوں کی جنگ میں کئی سال کا اسلحہ پھونک ڈالا، اسلحہ کےذخائرتشویشناک حدتک کم ہوگئے
