کشمیری حریت پسند رہنما آسیہ اندرابی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےاستعمال اور اجتماعات سے خطابات پر عمر قید کی سزا
پاکستان جاری بحران کے خاتمےکے لیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہےوزیراعظم شہباز شریفِ،ٹرمپ نے بھی ٹویٹ شئیرکرکےتائیدکردی
افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا ہے۔
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں۔
قطری ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا
لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونیوالے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کرنے کا فیصلہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی بحری تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
ایران کی امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغنے کی تردید
نامور پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سرمایہ کاری کے بہانے کروڑوں روپے کا دھوکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی
