0

شعیب اختر کا بھارت اور امپائرنگ پر بڑا بیان، آئی سی سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

شعیب اختر نے دوحہ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں امپائرنگ کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیے۔ تلک ورما کے خلاف ایل بی ڈبلیو اپیل مسترد ہونے پر اعتراض، آئی سی سی سے تحقیقات کا مطالبہ۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ کو ترجیح دینے سے کرکٹ متاثر ہو سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں