الامارات میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔
بھارت کی جانب سے کپتان کشیا رائے چندانی 80 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آریاویر سہواگ 58، منال چوہان 47، وی کے وینیتھ 24، انوے ڈراوڈ 19، ارجن راجپوت16، یشبردن چوہان 9، آریان سوسانی 9 اور کاویا پریش پٹیل 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
موہت الوا 49 اور چگُوروپتی ونکٹا نے 11 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔
پاکستان کی جانب سے رضوان اللہ نے 3 اور نقاب شفیق نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ علی رضا، محمد صیام اور حسنین ڈار نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
