گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تفصیلی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے فلسطینی بچوں اور خاندانوں کی مشکلات پر تشویش ظاہر کی۔
شان مینڈس نے اپنے بیان میں غزہ کی صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ معصوم لوگوں کا قتل عام فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی بچے اور خاندان طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کی ضرورت ہے۔
