0

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 11 خوارج ہلاک

.بلوچستان میں دہشتگردوں کی شامت آ گئی۔۔۔ ’آپریشن رد الفتنہ 3‘ میں 11 خوارج جہنم واصل!
پنجگور کے علاقے گوارگو اور چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے تابڑ توڑ آپریشن؛ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں