امریکا کا روس اور ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ۔۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کڑی پابندیوں کے بل پر مہر ثبت کر دی!
نئے قانون کے تحت دونوں ممالک کی معاشی ناکہ بندی مزید سخت، ٹرمپ کو خلاف ورزی کرنے والوں پر 100 فیصد تک محصولات عائد کرنے کا بے پناہ اختیار مل گیا۔