قومی ریسلر انعام بٹ کے مداحوں کے لیے خوشخبری۔۔۔ پابندی کے بادل چھٹ گئے، ایشین گیمز کا راستہ صاف!
انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے انعام بٹ کی شرکت کو ہری جھنڈی دکھا دی۔ 2 ماہ کی طویل پابندی آج 18 ستمبر کو بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گئی۔