0

جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی، آئرش کروڑ پتی کیمرون او ریلی سے رشتہ ازدواج میں منسلک

جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی دھماکا؛ آئرش کروڑ پتی کیمرون او ریلی سے رشتہ ازدواج میں منسلک
جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش آسٹریلوی کروڑ پتی مالیاتی ماہر کیمرون او ریلی سے شادی کر لی
فلم ساز اور پروڈیوسر جمائما اور معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات فلموں اور دستاویزی فلموں کے پراجیکٹس پر ہوئی
بھائی بین گولڈ اسمتھ اور ان کی اہلیہ جمائما جونز نے خوشی کے اس موقع کی تصدیق کر دی
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر اور پیغامات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
آنجہانی ارب پتی میڈیا ٹائیکون سر اینتھونی او ریلی کے صاحبزادے ہیں کیمرون او ریلی
دنیا بھر کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر یہ خبر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں