بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلادیش کےچیف الیکشن کمشنر نے حلف لیا حلف لینے والوں میں بنگلا دیش کے اگلے متوقع وزیراعظم طارق رحمان اور امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان بھی شامل،،وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پاکستانی وفد بھی بنگلادیش میں موجود تھے جو وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گےعبوری سربراہ محمد یونس گزشتہ روز قوم سے الوداعی خطاب کے دوران اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے
