0

صدرٹرمپ نےایران پرحملہ کرنےکےحوالےسے فیصلہ کرلیاایرانی رہنماوں کو نشانہ بنائیں گے

صدرٹرمپ نےایران پرحملہ کرنےکےحوالےسے فیصلہ کرلیا،، برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔ اور

 امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیںامریکی اخبار نے سیٹیلائیٹ تصاویر کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی بیس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔ اخبار کے مطابق ایئر بیس پر کم از کم 60 اٹیک ایئر کرافٹ موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں