0

سکائی نیوز کی جانب سے چلائی گئی پاکستان مخالف جھوٹی خبر بے نقاب

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی جانب سے چلائی گئی پاکستان مخالف جھوٹی خبر کو بے نقاب کر دیا۔اسکائی نیوز نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان کی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف حملے کیے ہیں,افغانستان کےپاس کوئی باقاعدہ فضائیہ نہیں ہے،پاکستانی صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل اور حقائق کی نشاندہی کے بعد ادارے کو اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی۔افغان طالبان رجیم نے پاکستان کی مربوط اور مؤثر کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا سہارا لیا,جس کے بعد بین الاقوامی چینل نے فیک خبر ڈیلیٹ کر دی۔پاکستانیوں نےسکائی نیوزکے صحافتی معیار پر سوالات اٹھادئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں