0

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خوجستہ باقرزادہ زندہ ہیں۔ایرانی خبرایجنسی

ایران کے شہیدسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خوجستہ باقرزادہ زندہ ہیں۔ایرانی خبرایجنسی کےمطابق اہلیہ منصورہ خوجستہ باقرزادہ زندہ ہیں ان کی  موت کے بارے میں پہلے کی خبریں غلط ہیں۔ایرانی میڈیا نے پہلے خبردی تھی منصورہ  باقرذادہ  کو گھرمیں نشانہ بنایاگیا،،وہ کومہ میں ہیں ،ایران کے سرکاری ٹی وی چینل ٹو نے 2 مارچ کو خبر دی تھی کہ باقر زادہ کو “گھر میں” مارا گیا تھا، جب کہ دیگر ایرانی آؤٹ لیٹس نے کہا تھا کہ وہ کوما میں تھیں۔اس سے قبل ایرانی میڈیا نے کہا تھا کہ خامنہ ای کی بیٹی، پوتے اور داماد کو قتل کر دیا گیا ہے۔خامنہ ای اور ان کی اہلیہ کے چھ بچے تھے  جن میں  چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں