0

پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی

پاکستان سُپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے لاہور قلندر کے فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی۔گزشتہ دنوں  لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران میچ ریفری روشن ماہنامہ نے  گیند کی حالت تبدیل کرنے پر فخر زمان پر 2 میچز کی پابندی عائد کی تھی۔فخر زمان کو لیول تھری افینس کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔جس کے بعد  فخرزمان نے میچ ریفری کے فیصلے پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل کی تھی۔جسے مستردکردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں