0

عاصم خان ورلڈ اسکواش ایشین کوالیفائر کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشین کوالیفائر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کانگ کے مینگ ہونگ تانگ کو شکست دی، مقابلہ 54 منٹ جاری رہا، جو پاکستانی پلیئر نے 3-2 سے جیت لیابھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنے ایک غیر ملکی ڈیجیٹل کری ایٹر  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں