0

نیتن یاہو پر دنیا کا امن تباہ کرنے کا الزام

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہودنیا کاامن تباہ کرنےپرُتل گئےایران اور اس کے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھنے کا اعلان نیتن یاہو نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کو سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کردیا ترک صدر پرکردوں کےقتل عام میں ملوث ہونےکا بھی الزام لگایا۔نیتن یاہوکی غزہ میں نسل کشی اور خطےکے7 ملکوں پر حملےجاری ہیں، جواب میں ترکی صدارتی دفترکا بیان سامنے آگیا،نیتن یاہو ترک صدر کو نشانہ بنانے کی خوش فہمی کا شکار ہیں۔نیتن یاہو مجرم ہےجن کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوچکےہیں،ترک صدارتی دفتر  نیتن یاہو اپنی سیاسی بقا کے لیے خطےکو کشیدگی اور تصادم میں دھکیلنا چاہتا ہے،سب جانتےہیں اسرائیلی وزیراعظم دوسروں کو درس دینےکی اخلاقی اورقانونی حیثیت کھو چکا ہے، نیتن یاہوکو بالآخر انسانیت کےخلاف جرائم کا ذمےدار ٹھہرایا جائے گا،ترکیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں