0

پاسداران انقلاب نے امریکی حملے کے جواب میں کیے گئے میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی

پاسداران انقلاب نے ایرانی جزیروں پر ہونے والے امریکی حملے کے جواب میں کیے گئے میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔

پاسداران انقلاب  کی ایرو اسپیس فورس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں اس اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے  ہرمزگان کے علاقے سیرک میں ایک مواصلاتی ٹاور پر حملہ کیا گیا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق کارروائی کے دوران تمام طے شدہ اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں