0

لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے خبردار کردیا

لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے خبردار کردیا
صہیونی حکومت اور امریکی افواج کو خبردار کرتے ہیں، یہ لوگ بخوبی جانتےہیں کہ یہ کھوکھلی دھمکی نہیں۔ابراہیم عزیزی
ایران فوجی جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، خطے میں امریکی افواج بھی نتائج بھگتیں گی۔ابراہیم عزیزی
پاسداران انقلاب کی نیوی کاعراقی سمندری حدود کے قریب امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے والے جہاز پر کروز میزائل سے حملہ
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی ملکیت کے حامل، پاناما کے پرچم تلے چلنے والے بحری جہازساریسکاکو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
یہ کارروائی عمان کے قریب ایک ایرانی جہاز پر حملے کے ردِعمل میں کی گئی۔ایرانی پاسداران انقلاب کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں