0

ایران کی جانب سے ایرانی ٹینکر اور جزیرہ قشم میں حالیہ امریکی حملوں پرکویت اوربحرین کوزمہ دارقراردےدیا

ایران کی جانب سے ایرانی ٹینکر اور جزیرہ قشم میں حالیہ امریکی حملوں پرکویت اوربحرین کوزمہ دارقراردےدیا
ان کارروائیوں میں کویت اور بحرین نے بالواسطہ طور پر کردار ادا کیا، جس کے باعث دونوں ممالک براہِ راست ذمے دار ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی ٹینکر اور جزیرے پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ،ایرانی وزارت خارجہ کاشدیدردعمل
امریکی حملے جنگ بندی کی مفاہمت، بین الاقوامی قوانین اور ریاستی خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ
کویت اور بحرین کی سر زمین اور وہاں موجود سہولتوں کو ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کیا گیا،
دونوں ممالک اس معاملے میں براہِ راست اور واضح ذمے داری سے بری نہیں ہو سکتے۔ایرانی وزارت خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں