0

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 9 زخمی

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 9 زخمی

جوہانسبرگ کے قریب انفارمل سیٹلمنٹ (کچی آبادی) میں 10 سے زائد مسلح افراد نے رات کے وقت دھاوا بول دیا۔ جنوبی افریقن پولیس
حملہ آوروں نے 12 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔واقعےکی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
حملہ آوروں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں