0

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔
پابندیاں ایرانی وزارت دفاع، پاسداران انقلاب اورایرانی افواج کو اسلحہ خریداری میں معاونت پر عائد کی گئیں۔ امریکی محکمہ خزانہ
ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی میں معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ امریکی محکمہ خزانہ
’ایران نے ایسے معاہدے پر مذاکرات کرنے میں بہت زیادہ دیر کردی جو ان کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا تھا، اب انہیں اس کی قیمت چکانا پڑے گی،صدرٹرمپ
ناظرین۔۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران کی فوج مکمل طور پر تباہ و برباد ہو چکی ہے، اس کے بہت سے حصے، جیسے بحریہ اور فضائیہ، اب عملاً موجود ہی نہیں رہے، انہیں مکمل طور پر شکست دی جا چکی ہے‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں