0

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔
اوورسیزپاکستانیوں کی امارات سے بیدخلی پر قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش ،حیران کن اعدادوشمارسامنے آگئے
متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے۔بریفنگ
بے دخل کیے جانے والوں کی جائیداد بھی ورثا کے حوالے کی جارہی ہے، قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش
اگر کسی کو اس میں کوئی دشواری ہے تو آگاہ کرے ، وزارت خارجہ اس میں معاونت کریگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں