0

بھارتی شہر جے پور میں احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

بھارتی شہر جے پور میں احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق احتجاج کے دوران ایک شخص نے دیپکے کو گلے میں ڈالے ہوئے صافے سے کھینچا
ابھیجیت کو کارکنوں نے کاندھے پراٹھارکھاتھا، 2 افراد نے انہیں بار بار متعدد تھپڑ اور مکے مارے۔

واقعے کے بعد دیپکے کے حامیوں نے مبینہ حملہ آوروں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایسے حملے ہماری تحریک کو روک نہیں سکتے، پُرامن احتجاج جاری رکھیں گے۔ ابھجیت دیپکے کاسوشل میڈیا پر ردِعمل
بانی کاکروچ جنتاپارٹی نے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ بھی دہرایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں