اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔صدرٹرمپ
ایران کے ساتھ معاہدہ منصفانہ ہے، معاہدہ کامیاب ہونا چاہیے، توقع ہے کہ ایران ڈیل کا دوسرا مرحلہ آسان ہوگا،صدرٹرمپ
یہ معاہدہ ایٹمی ہتھیاروں کے سامنے دیوار ہے، ایران کے پاس اب معقول قیادت ہے، اس کے ساتھ معاہدہ برقرار رہ سکتا ہے۔صدرٹرمپ
ٹرمپ نے امریکا کے ایران میں سرمایہ کاری کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا امریکا ایران میں کوئی پیسہ نہیں لگائے گا،
معاہدے کے تحت ایران کے پاس کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے، صدرٹرمپ
اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس پر جہنم ڈھا دیں گے، ایران کا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔صدرٹرمپ
